آئی ایم ایف پروگرام کی تمام شرائط پر پورا اتر رہے ہیں: نگراں وزیر خزانہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
آئی ایم ایف پروگرام کی تمام شرائط پر پورا اتر رہے ہیں: نگراں وزیر خزانہ

 

نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر، فوٹو اسکرین گریب
نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر، فوٹو اسکرین گریب

نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی تمام شرائط پر پورا اتر رہے ہیں۔

شمشاد اختر نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن پاکستان کے لیے انتہائی اہم ہے، نیشنل کریڈٹ گارنٹی کمپنی لمیٹڈ (این سی جی سی ایل) پروگرام کا آغاز میرے لیے قابلِ فخر ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ ایس ایم ایزکے لیے پاکستان کی پہلی خصوصی کریڈٹ گارنٹی کمپنی متعارف کروا دی ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *