آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالرز قسط کی منظوری کا امکان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالرز قسط کی منظوری کا امکان
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بین الاقوامی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کے پاکستان سے متعلق ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

پاکستان کے معاملے پر آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس 11 جنوری کو طلب کیا گیا ہے۔

اجلاس میں پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالرز کی اگلی قسط کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔

آئی ایم ایف کی جانب سے 3 ارب ڈالرز کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت اقتصادی جائزے کی منظوری کا بھی امکان ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *