آئی ایم ایف: 14دسمبر تک کے شیڈول میں پاکستان کا کیس شامل نہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
آئی ایم ایف: 14دسمبر تک کے شیڈول میں پاکستان کا کیس شامل نہیں


—فائل فوٹو

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے ایگزیکٹوبورڈ نے 14 دسمبر تک کا شیڈول جاری کر دیا جس میں پاکستان کا کیس شامل نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کے حکام نے 70 کروڑ ڈالرکی اگلی قسط کے لیے 7 دسمبر کو اجلاس بلانے کا امکان ظاہر کیا تھا۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 15 نومبر کو طے پایا تھا۔

ذرائع کے مطابق دسمبر کے آخری عشرے میں کرسمس کی تعطیلات کی وجہ سے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس معاہدے کے 6 سے 8 ہفتے بعد بلانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *