آئی سی سی نے بنگلادیشی کرکٹر پر2 سال کی پابندی عائد کر دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
آئی سی سی نے بنگلادیشی کرکٹر پر2 سال کی پابندی عائد کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلادیش کے کرکٹر ناصر حسین پر 2 سال کی پابندی عائد کردی۔

ناصر حسین پر پابندی ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر عائد کی گئی ہے۔

آئی سی سی کے مطابق ناصر حسین پر دو سال کی پابندی کے ساتھ 6 ماہ کی معطل سزا شامل ہے۔

 آئی سی سی کا کہنا ہےکہ ناصر حسین نےکوڈ کی تین شقوں کی خلاف ورزی تسلیم کی ہے۔

آئی سی سی کے مطابق ناصر حسین معطلی کی سزا کی شرائط پر مطمئن کرنے پر7 اپریل 2025 سےکرکٹ کی سرگرمیاں شروع کر سکیں گے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *