آج سونا سستا ہونے کے بعد ایک تولہ کتنے کا ہوگیا؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
آج سونا سستا ہونے کے بعد ایک تولہ کتنے کا ہوگیا؟


آج سونا سستا ہونے کے بعد ایک تولہ کتنے کا ہوگیا؟

آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 43 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 429 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 9 ہزار 105 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر کم ہو کر 2335 ڈالر فی اونس ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *