آج فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
آج فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا
آج فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا


فائل فوٹو
فائل فوٹو

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار روپے ہے۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے اضافے سے 2 لاکھ 6 ہزار 619 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 10 ڈالر اضافے کے بعد 2336 ڈالر فی اونس ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *