اردن میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر ہزاروں افراد کا احتجاج بڑا مطالبہ کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
اردن میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر ہزاروں افراد کا احتجاج بڑا مطالبہ کر دیا

 عمان ( آن لائن) اردن میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر ہزاروں افراد نے احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق عمان میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر ہزاروں مظاہرین اکٹھے ہو گئے جنہوں نے فلسطینیوں کے حق اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

مظاہرین نے اردن حکومت سے اسرائیل کیساتھ امن معاہدہ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا، اس موقع پر مظاہرین اور پولیس کے مطابین جھڑپیں بھی ہوئیں اور شیلنگ بھی کی گئی ۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *