استعفیٰ دینے سے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی نہیں رکے گیفیصلہ آگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
استعفیٰ دینے سے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی نہیں رکے گیفیصلہ آگیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ریٹائرڈ یا مستعفی ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی جاری رکھنے یا نہ رکھنے پر فیصلہ سنا دیا گیا۔

سپریم کورٹ نےفیصلہ سنایا کہ استعفیٰ دینے سے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی نہیں رکے گی،جب سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی شروع کردے تو استعفیٰ یا ریٹائرمنٹ پر کارروائی ختم نہیں ہو سکتی،سپریم کورٹ نے چار ایک کے تناسب سے فیصلہ سنایا،جسٹس حسن اظہر رضوی نے فیصلہ سے اختلاف کیا۔سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل جزوی طور پر منظور کرلی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *