اسرائیل اپنے یرغمالیوں کی جانوں پر جوا کھیل رہا ہےابوعبیدہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
اسرائیل اپنے یرغمالیوں کی جانوں پر جوا کھیل رہا ہےابوعبیدہ

اسرائیل اپنے یرغمالیوں کی جانوں پر جوا کھیل رہا ہے،ابوعبیدہ

غزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز  کے  ترجمان ابو عبیدہ نےکہا ہےکہ اسرائیل اب بھی اپنے یرغمالیوں کی جانوں پر جوا کھیل رہا ہے اور ان کے گھر والوں کے جذبات کی پرواہ نہیں کر رہا۔

ایک بیان میں ابو عبیدہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے کل اپنے3 فوجیوں کو خود قتل کیا، اس نے انہیں رہا کروانے کے بجائے انہیں مارنے پر ترجیح دی، یہ ایک مجرمانہ فعل ہے جو کہ اسرائیل نے ہماری قید میں موجود اپنے لوگوں کے خلاف جاری رکھا ہوا ہے۔اسرائیل غزہ میں موجود اپنے یرغمالیوں کے بوجھ سے جان چھڑانے کی شدت سےکوشش کر رہا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *