اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے کامیاب امیدواروں کے معطل شدہ نوٹیفکیشن بحال

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے کامیاب امیدواروں کے معطل شدہ نوٹیفکیشن بحال

الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے کامیاب امیدواروں کے معطل شدہ نوٹیفکیشن بحال کر دیئے۔

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر 11 جنوری کو کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن معطل کئے تھے، تاہم جمعہ کے روز معطل کئے گئے نوٹیفکیشز کو بحال کر دیا گیا ہے۔

ای سی پی کے مطابق الیکشن ایکٹ 2017 کی شق 98 ون کے تحت کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن بحال کردیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 46 سے مسلم لیگ ن کے انجم عقیل، این اے 47 سے لیگی رہنما طارق فضل چوہدری اور این اے 48 سے آزاد امیدوار خرم نواز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کیا گیا ہے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *