اسٹاک مارکیٹ میں بجٹ کا خیرمقدم، ٹریڈنگ کے دوران 1981 پوائنٹس کا اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
اسٹاک مارکیٹ میں بجٹ کا خیرمقدم، ٹریڈنگ کے دوران 1981 پوائنٹس کا اضافہ



وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کے اگلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے ساتھ 100 انڈیکس دوبارہ 74 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے۔

کے ایس ای-100 انڈیکس میں ایک ہزار 981 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد 100 انڈیکس 74 ہزار 778 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث 100 انڈیکس 207 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 72 ہزار 797 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔



Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *