کراچی: اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 73 ہزار کی سطح سے گرگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 100 انڈیکس 72 ہزار کی سطح پر آگیا ہے۔ 100 انڈیکس میں 532 پوائنٹس کی کمی ہوئی ۔
100 انڈیکس 72 ہزار 720 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس میں 539 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔
البتہ مارکیٹ 72 ہزار 713 پوائنٹس پر ٹریڈ ہورہی ہے ۔