اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 جنوری کو ہوگا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 جنوری کو ہوگا

 

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 جنوری کو ہوگا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 جنوری کو ہوگا۔

اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی سال 2024 کا پہلا اجلاس 29 جنوری کو منقد کرے گی۔

پالیسی کمیٹی اجلاس کا فیصلہ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد پریس کانفرنس کے دوران پڑھ کر سنائیں گے۔

سال 2024 کی پہلی ششماہی کے دیگر مانیٹری پالیسی اجلاس 18 مارچ، 29 اپریل اور 10 جون 2024 کو منعقد ہوں گے۔ دیگر تین اجلاسوں کے فیصلے پریس ریلیز کے ذریعے جاری ہوں گے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *