اس سال پاکستان کی معاشی ترقی سست رہے گی، آئی ایم ایف

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
اس سال پاکستان کی معاشی ترقی سست رہے گی، آئی ایم ایف
اس سال پاکستان کی معاشی ترقی سست رہے گی، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی ترقی سے متعلق اہم پیشگوئی کردی۔

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف ) کی ورلڈاکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردی گئی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار سست رہے گی۔

آئی ایم ایف رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ اس سال معاشی ترقی کی رفتار 2 فیصد اور آئندہ برس 3 اعشاریہ 5 فیصد رہے گی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *