افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کا طیارہ لاپتا ہو گیا 

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کا طیارہ لاپتا ہو گیا 



افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کا طیارہ لاپتا ہو گیا 

لیلونگ وے(ڈیلی پاکستان آن لائن ) افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کے  کا طیارہ لاپتا ہو گیاہے جس کی تلاش جاری ہے ۔ 

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نائب صدر کو ساؤلوس کلاؤس کو دارالحکومت لیلونگوے سے لے جانے والا طیارہ اڑان کے کچھ دیر بعد ریڈار سے غائب ہوا۔ طیارے میں نائب صدر سمیت 10 افراد سوار ہیں۔

ملاوی کے صدرلازراس چکویرا نے بیان میں کہا کہ نائب صدر کے طیارے کی تلاش جاری ہے۔ طیارہ کو موزوزو ائیرپورٹ پر لینڈ کرنا تھا تاہم خراب موسم اور حد نگاہ کم ہونے پر طیارے کو واپس دارالحکومت آنے کے احکامات دئیے گئے تھے۔ ریسیکو ٹیمیں طیارے کے لاپتا ہونے والے ممکنہ علاقے میں سرچ آپریشن کر رہی ہیں۔نائب صدر کا طیارہ لاپتا ہونے کے بعد ملاوی کے صدر لازارس چکویرا نے بہاماس کے لیے فضائی سفر بھی منسوخ کردیا۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *