افغان فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
افغان فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ



کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان صوبے غور میں افغان فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔

افغان وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 12زخمی ہوئے،ترجمان کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے سبب ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران گرا۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *