افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی مدت ختم حکومت نے واپسی کا عمل تیز کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی مدت ختم حکومت نے واپسی کا عمل تیز کر دیا
افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی مدت ختم حکومت نے واپسی کا عمل تیز کر دیا

اسلام آباد:افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن 31 مارچ کو ختم ہو گئی۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ داخلہ کے مطابق، آج سے افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کا عمل شروع ہو جائے گا۔

محکمہ داخلہ کے ذرائع نے بتایا کہ 2013ء سے اب تک 65 لاکھ افغان مہاجرین کو طورخم بارڈر کے راستے افغانستان واپس بھیجا جا چکا ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *