الیکشن کمیشن نے بلوچستان اور سندھ میں الیکشن ٹریبیونلز قائم کردیے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
الیکشن کمیشن نے بلوچستان اور سندھ میں الیکشن ٹریبیونلز قائم کردیے

الیکشن کمیشن نے بلوچستان اور سندھ میں الیکشن ٹریبیونلز قائم کردیے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی عذرداریوں سے متعلق مقدمات کیلیے بلوچستان اور سندھ میں الیکشن ٹریبیونل قائم کردیے ہیں۔

بلوچستان اور سندھ ہائی کورٹ کے ججز بطور الیکشن ٹریبیونل کام کریں گے، اورقومی و صوبائی اسمبلی کی انتخابی عذزداریوں سے متعلق مقدمات نمٹائیں گے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *