امریکہ  میں ریلی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک متعدد زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
امریکہ  میں ریلی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک متعدد زخمی

امریکہ  میں ریلی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

کینساس(ڈیلی پاکستان آن لان)امریکی ریاست میزوری کے کینساس سٹی میں مسلح افراد کی ریلی میں گھس کر فائرنگ سےایک شخص ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ سپرباول کی جیت کے جشن میں نکالی گئی ریلی پر ہوئی، فائرنگ کے بعد شرکا میں خوف وہراس پھیل گیا، شرکا نے زمین پر لیٹ کر جانیں بچائیں۔

فائرنگ کے بعد یونین سٹیشن کے قریب سے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے، پولیس ان افراد سے تفتیش کررہی ہے، ابھی تک اصل ملزمان کی کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *