امریکی ایئرپورٹ پر چیکنگ کے دوران مسافر کی پتلون سے سانپ نکل آئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
امریکی ایئرپورٹ پر چیکنگ کے دوران مسافر کی پتلون سے سانپ نکل آئے



میامی (ویب ڈیسک)  امریکی ایئرپورٹ پر سیکیورٹی افسران نے ایک مسافر کی پتلون سے سانپوں کا ایک چھوٹا بیگ برآمد کرلیا،   پینٹ سے عینک کا چھوٹا سا بیگ ملا جس میں متعدد سانپوں کے بچے رکھے ہوئے تھے۔

بتایاگیا ہے کہ یہ واقعہ مسافر کے ہوائی جہاز میں داخل ہونے سے کچھ دیر قبل ہی پیش آیا۔میامی کی ٹرانسپورٹیشن سیکیورٹی ایڈمنسٹریشن (ٹی ایس اے) نے یہ واقعہ X پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر شیئر کیا۔ پوسٹ میں دو چھوٹے سانپوں کی تصویر بھی شیئر کی گئی جو دھوپ کے چشمے کے بیگ سے برآمد ہوئے تھے۔

ایڈمنسٹریشن کا اس حوالے سے مزید کہنا تھا کہ سانپوں کو فلوریڈا فش اینڈ وائلڈ لائف کنزرویشن کمیشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *