امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو نجی گفتگو کے دوران گالی دیدیمگر کیوں ؟جانیے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو نجی گفتگو کے دوران گالی دیدیمگر کیوں ؟جانیے

امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو نجی گفتگو کے دوران گالی دیدی،مگر کیوں …

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو نجی گفتگو کے دوران گالی دیدی.

برطانوی ٹی وی سکائی نیوز کے مطابق دوطرفہ گفتگو کے دوران امریکی صدرجوبائیڈن نیتن یاہو سے اتنے تنگ آگئےکہ انہیں گالی دے دی،صدر بائیڈن اسرائیل کو غزہ میں فائر بندی پر آماد کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں،تاہم اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ان کی بات ماننے سے انکار کردیا۔

ترجمان امریکی قومی سلامتی کی بائیڈن کی جانب سے نیتن یاہوکو گالی دینے کی خبر کی تردید، کہا بعض امور پر اختلافات ہیں لیکن بائیڈن اور یاہو کی دوستی کئی دہائیوں پرانی ہے،دونوں رہنماعوام کے سامنے اور نجی طور پر ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ غزہ میں اب تک 28ہزار سےزائد فلسطینیوں کو شہید کیا جاچکا ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *