امریکی میزبان سیم روبن کا 64 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
امریکی میزبان سیم روبن کا 64 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا



واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صحافی و میزبان سیم روبن 64 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے کےٹی ایل اے 5 نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے ادارے سے وابستہ فیشن اور اسٹائل کی بیٹ پر کام کرنے والے معروف صحافی و میزبان سیم روبن کی موت کی تصدیق کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 1991 سے کےٹی ایل اے 5 سے وابستہ رہنے والے معروف صحافی و میزبان گزشتہ روز ہالی ووڈ نیوز سیگمنٹ کی شوٹنگ کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے اچانک وفات پا گئے۔امریکی صحافی سیم روبن نے فیشن اور اسٹائل کے شعبے میں طویل عرصے خدمات انجام دیں، جس کے نتیجے میں انہیں ایمی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *