امیر کویت کے حوالے سے تشویشناک خبر سامنے آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
امیر کویت کے حوالے سے تشویشناک خبر سامنے آگئی



امیر کویت کے حوالے سے تشویشناک خبر سامنے آگئی

کویت سٹی (ڈیلی پاکستان) کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ 

عرب میڈیا کے مطابق 86 سالہ شیخ نواف الاحمد الصباح کو ہنگامی طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے، ان کی بیماری کے بارے میں تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔

کویت کی حکومتی خبر رساں ادارے ‘ کونا’ کے مطابق امیرِ کویت کی طبیعت خطرے سے باہر ہے تاہم ابھی وہ ہسپتال میں ہی داخل رہیں گے۔ ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم نے ان کا معائنہ کیا ہے۔امیر کویت کی نگرانی اور دیکھ بھالی کے لیے ماہر ڈاکٹرز اور طبی عملہ ہمہ وقت ان کے ہمراہ موجود ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *