انسانوں کو خوش کرنے سے رب راضی ہوتا ہےنشا ءملک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
انسانوں کو خوش کرنے سے رب راضی ہوتا ہےنشا ءملک

انسانوں کو خوش کرنے سے رب راضی ہوتا ہے،نشا ءملک

 لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل نشاءملک نے کہا ہے کہ خون خرابے سے نہیں بلکہ انسانوں کو خوش رکھنے سے رب راضی ہوتا ہے، نشا ملک کا کہنا تھا کہ ہر وہ دل جو امن پسند ہے وہ خوشیاں چاہتا ہے اور وہ ایسے پروگراموں کو سراہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انسانوں کو خوش رکھنے سے ہی رب راضی ہوتا ہے جبکہ خون خرابے سے رب راضی نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم سب ملک میں امن، ترقی اور خوشحالی کے لئے اپنا اپنا کردار ادا کریں۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *