انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 288 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار 637 پر آ گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 89 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 288 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار 637 پر آ گیا۔

گزشتہ روز انڈیکس 64 ہزار 349 پوائنٹس پر بند ہوا تھا

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *