انٹر بینک: ڈالر 278 روپے کا ہو گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
انٹر بینک: ڈالر 278 روپے کا ہو گیا
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 13 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 13 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 162 پوائنٹس کے اضافے سے 65 ہزار 688 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 65 ہزار 525 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *