انٹر بینک: ڈالر 279 روپے 30 پیسے کا ہو گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
انٹر بینک: ڈالر 279 روپے 30 پیسے کا ہو گیا
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کاروبار کے آغاز میں آج انٹر بینک میں ڈالر 18 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 18 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 48 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان نظر آ رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 273 پوائنٹس کے اضافے سے 62 ہزار 666 پر آ گیا۔

گزشتہ روز انڈیکس 62 ہزار 393 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *