انٹر بینک: ڈالر 281 روپے 10 پیسے کا ہو گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
انٹر بینک: ڈالر 281 روپے 10 پیسے کا ہو گیا
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغازمیں ڈالر 12 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہونے کے بعد 281 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام میں انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 22 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج: کاروبار کا مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 315 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار 486 پر آ گیا۔

گزشتہ روز انڈیکس 64 ہزار 170 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *