انٹر بینک: ڈالر 283 روپے 40 پیسے کا ہو گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
انٹر بینک: ڈالر 283 روپے 40 پیسے کا ہو گیا


—فائل فوٹو

آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسر ی جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 467 پوائنٹس کی کمی سے 64 ہزار 812 پر آ گیا۔

گزشتہ روز انڈیکس 65 ہزار 280 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *