انڈسٹری کو نئے لکھاریوں کی ضرورت ہےکاشف پرویز

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
 انڈسٹری کو نئے لکھاریوں کی ضرورت ہےکاشف پرویز

 انڈسٹری کو نئے لکھاریوں کی ضرورت ہے،کاشف پرویز

لاہور(فلم رپورٹر) شوبزانڈسٹری میں ابھی بھی پیسہ لگایا جا ئے توشوبزانڈسٹری کواس کے پاﺅں پرکھڑا کیا جاسکتا ہے،اس کے ساتھ ساتھ ہمیں انتہائی باصلاحیت، پیشہ ور اور قابل موسیقاروں، کیمرہ مینوں ، لکھنے والوں اور ہدایت کاروں کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار اداکارو گلوکار کاشف پرویزنے گفتگو کرتے ہوئے کیا ، کہا کہ پڑھے لکھے لوگوں کی آمد سے ہی فلمی صنعت میں تبدلی آئی ہے۔پڑھے لکھے لوگوں کے بغیرہم معیاری وکامیاب فلمیں نہیں بنا سکتے۔

،ایک سوال کے جوا ب میں کاشف پرویز نے کہا کہ فلموں کا بہترین معیار، ڈیجیٹل ساو_¿نڈ اور ماہرتکنیک کارہی شوبزانڈسٹری کوزوال سے عروج کی طرف لے جاسکتے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *