اپنے سوشل میڈیا کو مینیج کرنے کیلئے پالیسی مرتب کریں گے، رؤف حسن

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
اپنے سوشل میڈیا کو مینیج کرنے کیلئے پالیسی مرتب کریں گے، رؤف حسن
اپنے سوشل میڈیا کو مینیج کرنے کیلئے پالیسی مرتب کریں گے، رؤف حسن

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات حسن رؤف کا متنازع ٹوئٹ پر ایف آئی اے کے ایکشن پر کہنا ہے کہ کل خان صاحب کے پاس جارہا ہوں، سوشل میڈیا کو مینیج کرنے کیلئے پالیسی مرتب کریں گے۔

ایف آئی اے میں پیشی کے بعد نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رؤف حسن نے کہا کہ ہم کوشش کریں گے یہ مسئلہ حل ہو۔

انہوں نے کہا کہ کور کمیٹی میں جب ویڈیو دکھائی گئی تو مجھ سمیت کئی لوگوں نے کہا کہ کچھ حصے اس کے غیر ضروری ہیں۔رؤف حسن نے اصرار کیا کہ عمران خان نے متنازع ویڈیو کا فائنل پروڈکٹ نہیں دیکھا۔

انہوں نے کہا کہ جو بھی مواد سوشل میڈیا پر جاتا ہے اسے مشاورت کے بعد فلٹر ہونا چاہئیے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *