
ویب ڈیسک: ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نے تصدیق کی ہے کہ ہفتے کے روز ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصر زادہ اور فوج کے چیف آف اسٹاف عبدالرحیم موسوی مارے گئے۔
ایرانی حکام کے مطابق ان حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای، ان کے سیکیورٹی مشیر علی شامخانی اور پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کے سربراہ محمد پاکپور بھی نشانہ بنے۔
واضح رہے کہ ایران کے 24 صوبوں پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں 201 ایرانی شہری شہید جبکہ 747 زخمی ہوئے ہیں۔









