اے ڈی بی کی پاکستان کیلئے 15 کروڑ 55 لاکھ ڈالرز فنانسگ کی منظوری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
اے ڈی بی کی پاکستان کیلئے 15 کروڑ 55 لاکھ ڈالرز فنانسگ کی منظوری


—فائل فوٹو

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ 55 لاکھ ڈالرز فنانسگ کی منظوری دے دی۔

اے ڈی بی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رقم سے خواتین کے لیے اصلاحات کا پروگرام شروع ہو گا، مائیکرو، اسمال اور میڈیم انٹرپرائزز کے لیے قرض تک رسائی بہتر ہو گی۔

اعلامیے کے مطابق فنانسنگ کی رقم میں 10 کروڑ ڈالرز پالیسی قرض ہے، اس پروگرام میں 55 لاکھ ڈالرز کی گرانٹ شامل ہے۔

اے ڈی بی کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس کے تحت 5 کروڑ ڈالرز قرض فراہم کرنے والے اداروں کو دیے جائیں گے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *