بائنانس سینئر لیڈرشپ کا پاکستان کا دورہ اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقات

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بائنانس سینئر لیڈرشپ کا پاکستان کا دورہ اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقات
بائنانس سینئر لیڈرشپ کا پاکستان کا دورہ اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقات

ویب ڈیسک: بائنانس سینئر لیڈرشپ کا پاکستان کا دورہ، حکومت نے ڈیجیٹل اثاثہ جات کے ضابطوں کے لیے مضبوط عزم کا اعادہ کیا۔

بائنانس کی سینئر قیادت بشمول گلوبل سی ای او رچرڈ ٹینگ نے ملک کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کے لیے اسلام آباد کا دورہ کیا۔

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف، چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  نے اجلاس میں شرکت کی۔

چیئرمین پاکستان ورچوول ایسٹ ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے بھی اجلاس میں شرکت کی اور اپنے ادارے کی کارکردگی سے آگاہ کیا

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *