بارش برسانے والا سسٹم ملک میں داخل، محکمۂ موسمیات کی نئی پیش گوئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بارش برسانے والا سسٹم ملک میں داخل، محکمۂ موسمیات کی نئی پیش گوئی

بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں آج رات سے ملک میں داخل ہوں گی۔

اس حوالے سے محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل سے کوئٹہ، ژوب، زیارت، چمن اور بارکھان میں بارش کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات نے کہا کہ مکران کے ساحلی علاقوں میں وقفے وفقے سے بارش کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والے سسٹم کے تحت 29 جنوری تک بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *