بالی ووڈ کے مشہورفلم سٹار58 برس کے ہوگئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بالی ووڈ کے مشہورفلم سٹار58 برس کے ہوگئے

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان 58 برس کے ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے ممبئی میں اپنی بھانجی آیت کے ساتھ سالگرہ منائی اور انہیں کیک بھی کھلایا۔رپورٹس کے مطابق سلمان خان ہر سال اپنی سالگرہ اپنی بھانجی کے ساتھ مناتے ہیں اور اس سال بھی انہوں نے ایسا ہی کیا، اس موقع پر اہلخانہ کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی سالگرہ کی تقریب میں اداکار بوبی دیول بھی موجود تھے جنہوں نے بعدازاں سلمان خان کے ساتھ تصویر بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی۔

علاوہ ازیں سلمان خان کو سوشل میڈیا پر بھی دیگر اداکار اور ان کے مداح سالگرہ کی مبارک باد دے رہے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *