بانی اقتدار میں آنے کے لیے ہمارے بچوں کے قاتل طالبان اور بھارت کی حمایت حاصل کر رہا ہے:عظمی بخاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بانی اقتدار میں آنے کے لیے ہمارے بچوں کے قاتل طالبان اور بھارت کی حمایت حاصل کر رہا ہے:عظمی بخاری
بانی اقتدار میں آنے کے لیے ہمارے بچوں کے قاتل طالبان اور بھارت کی حمایت حاصل کر رہا ہے:عظمی بخاری

لاہور :نجاب کی وزیراطلاعات عظمٰی بخاری  کاکہنا ہے کہ ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا ملک دشمن ایجنڈہ بے نقاب ہو چکا ہے اور وہ بھارتی میڈیا کے گود میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف بیانیہ چلا رہا ہے۔

پنجاب کی وزیراطلاعات عظمٰی بخاری نے بھی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بانی اقتدار میں آنے کے لیے ہمارے بچوں کے قاتل طالبان اور بھارت کی حمایت حاصل کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بنیان مرصوص کے سپہ سالار پر فضول گوئی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ بانی ذہنی اور اخلاقی طور پر مفلوج ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *