بانی پی ٹی آئی کا عمر ایوب کے استعفیٰ پر دو ٹوک بیان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بانی پی ٹی آئی کا عمر ایوب کے استعفیٰ پر دو ٹوک بیان
بانی پی ٹی آئی کا عمر ایوب کے استعفیٰ پر دو ٹوک بیان

(ویب ڈیسک) مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کے استعفیٰ کا معاملہ ،بانی چیئرمین نے  کی ہدایات کی روشنی میں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا عمر ایوب کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کےمطابق عمر ایوب خان کو بطور مرکزی سیکرٹری جنرل خدمات جاری رکھنے کی ہدایت کردی، تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اور کورکمیٹی نے عمر ایوب خان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا تھا ۔

پارلیمانی پارٹی اور کورکمیٹی نے متفقہ قراردادوں کے ذریعے بانی چیئرمین  اور چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان سے عمر ایوب کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کی سفارشات کی تھیں ۔

بانی چیئرمین نے عمر ایوب خان کی تحریک انصاف کے لئے خدمات اور قربانیوں کو خراجِ تحسین بھی پیش کیا ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *