بجلی ایک ے 3.49 روپے مزید مہنگی ہونے کا امکان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بجلی ایک ے 3.49 روپے مزید مہنگی ہونے کا امکان
بجلی ایک ے 3.49 روپے مزید مہنگی ہونے کا امکان



اسلام آباد: ایک ماہ کیلئے بجلی   3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان  ہے،ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)  کی  درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا۔

سی پی پی اے نے اپریل کے مہینے کے ایف سی اے کی مد میں درخواست دائر کر رکھی ہے، من و عن منظوری سے صارفین پر 34 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ اپریل میں فرنس آئل اور ڈیزل سے بجلی پیدا نہیں کی گئی، ایک ماہ میں ہائیڈل سے بجلی کی پیداوار 22.96 فیصد رہی اور اپریل میں مقامی کوئلے سے 10.19 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔

مقامی گیس سے 11.28 فیصد اور درآمدی ایل این جی سے24.97 فیصد بجلی پیدا کی گئی، اپریل میں جوہری ایندھن سے 23.64 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *