بجٹ سےقبل اسٹیٹ بینک نےحکومت کےقرض کی تفصیلات جاری کردیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بجٹ سےقبل اسٹیٹ بینک نےحکومت کےقرض کی تفصیلات جاری کردیں
بجٹ سےقبل اسٹیٹ بینک نےحکومت کےقرض کی تفصیلات جاری کردیں

ویب ڈیسک: (جوادملک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری کردیں۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ حکومت کا قرض اپریل 2024 تک 66 ہزار 83 ارب روپے رہا اور حکومت نے اپریل میں 709 ارب روپے قرض لیا۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اپریل 2024 تک حکومت کا مقامی قرض 44 ہزار 481 ارب اوربیرونی قرض 21 ہزار 601 ارب روپے ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی10ماہ میں حکومت نے 5242 ارب روپے قرض لیا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *