بجٹ 2024-25 : کم از کم اجرت 32 ہزار سے بڑھا کر 37 ہزار کردی گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بجٹ 2024-25 : کم از کم اجرت 32 ہزار سے بڑھا کر 37 ہزار کردی گئی
بجٹ 2024-25 : کم از کم اجرت 32 ہزار سے بڑھا کر 37 ہزار کردی گئی

(ویب ڈیسک ) بجٹ 2024-25   میں  وفاقی حکومت نے کم از کم اجرت 32 ہزار سے بڑھا کر 37 ہزار کردی۔

تفصیلات کے مطابق   وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں بجٹ 2024-25 پیش کیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ مزدور کی کم از کم اجرت 32 ہزار سے بڑھا کر 36 ہزار کر دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ گریڈ ایک 16 کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ  گریڈ 17 سے 22 کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 22 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 15فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *