برطانوی شہزادے ولیم کاغزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
برطانوی شہزادے ولیم کاغزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

برطانوی شہزادے ولیم کاغزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی شہزادے ولیم نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔

پرنس ولیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 7 اکتوبر کے بعد سے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کی خوفناک انسانی قیمت پر شدید فکرمند ہوں، اس تنازع میں بہت زیادہ لوگ مارے گئے ہیں۔
شہزادہ ولیم نے مزید کہا کہ میں بھی باقی سب کی طرح اس جنگ کا جلد از جلد خاتمہ چاہتا ہوں، غزہ میں اس وقت انسانی امداد کی شدید ضرورت ہے۔یہ انتہائی اہم ہے کہ غزہ میں امداد پہنچے اور یرغمالی بھی رہا ہوں۔

سیاسی معاملات میں برطانوی شاہی خاندان کے کسی فرد کا بیان غیر معمولی ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *