برطانیہ میں افراط زر کی شرح 3.9 فیصد تک گر گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
برطانیہ میں افراط زر کی شرح 3.9 فیصد تک گر گئی
تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

برطانیہ میں افراط زر کی شرح نومبر سے 3.9 فیصد تک گر گئی۔ لندن سے برطانیہ کے دفتر برائے قومی شماریات کے مطابق افراط زر اب دو سال سے زیادہ عرصے میں سب سے کم ہے۔  

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  گراوٹ کا بڑا عنصر پیٹرول اور ڈیزل کی اوسط قیمتوں میں کمی ہے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں افراط زر اب 2022ء میں اپنے عروج سے کافی نیچے ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *