برطانیہ میں کھانسی کی وبا ءپھیل گئی ماہرین نے شہریوں کو بچنے کیلیے کیا مشورہ دیا ؟ جانیے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
برطانیہ میں کھانسی کی وبا ءپھیل گئی ماہرین نے شہریوں کو بچنے کیلیے کیا مشورہ دیا ؟ جانیے

برطانیہ میں کھانسی کی وبا ءپھیل گئی، ماہرین نے شہریوں کو بچنے کیلیے کیا …

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانیہ میں کھانسی کی وبا ءپھیل گئی۔ ماہرین نےکرسمس پر اس وباء سے بچنے کیلیے لوگوں کو   گلے ملنے کے بجائے کہنیاں ملانے اور ماسک پہننے کا مشورہ دیدیا ۔”جیو نیوز ” کے مطابق  نزلہ بخار کی علامات سے شروع ہونے والی کھانسی3ماہ تک جاری رہتی ہے اور کھانسی کی وباء میں 250 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں جاری ہیں اور ایسے میں برطانیہ میں کھانسی کی وباء پھیل رہی ہے۔

وبا کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے ماہرین کی جانب سے شہریوں کو  مشورہ دیا گیا ہے کہ نزلہ بخار کی علامات سے شروع ہونے والی کھانسی3 ماہ تک جاری رہتی ہے اور وبا ءمیں 250 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔شہری گلے ملنے کے بجائے کہنیاں ملائیں اور ماسک پہنیں، اسی کے ساتھ ویکسین لگوانے اور سماجی فاصلہ رکھنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *