برطانیہ نے پاکستان کے انتخابات میں شفافیت سے متعلق تحفظات کا اظہار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
برطانیہ نے پاکستان کے انتخابات میں شفافیت سے متعلق تحفظات کا اظہار کر دیا

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نےپاکستان کے انتخابات میں شفافیت سے متعلق تحفظات کا اظہار کر دیا اور کہا کہ افسوس ہے تمام جماعتوں کو باضابطہ طور پر حصہ لینے کی اجازت نہیں دی گئی۔   بعض رہنماؤں کو روکنے اور انتخابی نشان نہ دینے کیلئے قانونی ضوابط استعمال کیے گئے۔

“جنگ ” کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ   پولنگ کے دن انٹرنیٹ کی بندش کو نوٹ کیا ہے۔ نتائج کے اعلان میں تاخیر اور گنتی میں بےضابطیگیاں بھی نوٹ کی ہیں۔  بنیادی انسانی حقوق، معلومات تک رسائی اور قانون کی حکمرانی برقرار رکھی جائیں۔مداخلت سے پاک، آزاد، منصفانہ اور شفاف عدالتی نظام کی کوشش کی جائے۔پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کے خواہاں ہیں۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *