بغیراجازت تعلیمی اداروں کےتفریحی ٹورزپر پابندی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بغیراجازت تعلیمی اداروں کےتفریحی ٹورزپر پابندی



بغیراجازت تعلیمی اداروں کےتفریحی ٹورزپر پابندی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں سکول طلباء کے تمام فیلڈ ٹرپس،آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر بلااجازت پابندی عائد کردی گئی۔

اسلام آباد میں سکول بس حادثے کے بعد ڈی سی،سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی لاہورسے پیشگی اجازت کے بنا تمام سکولوں کے دوروں پرپابندی  لگائی گئی۔فیصلے ہر عمل درآمد نہ کرنے والی اسکول انتظامیہ اور متعلقہ افسران کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے مراسلہ جاری کردیا۔

سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کی جانب سے تمام ایجوکیشن افسران کو احکامات پر عملدرآمد کی ہدایات جاری کی گئی۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *