بلاول بھٹو اچھے وزیر اعظم ثابت ہوسکتے ہیں اداکارہ میرا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
  بلاول بھٹو اچھے وزیر اعظم ثابت ہوسکتے ہیں اداکارہ میرا

  بلاول بھٹو اچھے وزیر اعظم ثابت ہوسکتے ہیں، اداکارہ میرا

            لاہور (فلم رپورٹر) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ اب اس میں ملک میں نوجوان قیادت کو آگے آنا چاہیے اور میری دعا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ملک کے وزیر اعظم بنیں۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ بلاول بھٹو زرداری خوبصورت اور ذہین ہونے کے ساتھ نوجوان ہیں اور ان میں اپنے نانے کی طرح بڑا ٹیلنٹ ہے، میں ذاتی طور پر سمجھتی ہوں کہ وہ اچھے وزیر اعظم ثابت ہو سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ذوالفقار بھٹو اور بے نظیر نے بین الاقوامی سطح پر اپنی بہترین صلاحیتوں کے ذریعے خود کو منوایا ہے اور بلاول میں بھی یہ خوبی موجود ہے، ان کے وزیر اعظم بننے سے نہ صرف پاکستان میں ترقی آئے گی بلکہ دنیا کے ساتھ بھی ہمارے تعلقات خوشگوار ہوں گے۔ میرا نے کہا کہ اب اس ملک میں نوجوان قیادت کو آگے آنا چاہیے اور میری دعائیں بلاول بھٹو کے ساتھ ہیں۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *