بنگلہ دیش میں الیکشن آزادانہ اور منصفانہ ہوئےحسینہ واجد

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بنگلہ دیش میں الیکشن آزادانہ اور منصفانہ ہوئےحسینہ واجد

بنگلہ دیش میں الیکشن آزادانہ اور منصفانہ ہوئے،حسینہ واجد

ڈھاکا(ڈیلی پاکستان  آن لائن)بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے عام انتخابات پر اپوزیشن کی تنقید کو ’ناجائز‘ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔
غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق حسینہ واجد کی حکومت پر انسانی حقوق کی بے تحاشا خلاف ورزیوں اور حزب اختلاف کے خلاف بے رحمانہ کریک ڈاؤن کا الزام لگایا گیا ہے۔حسینہ واجد نے پیر کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’انتخابات آزادانہ اور منصفانہ تھے، اگر کوئی پارٹی الیکشن میں حصہ نہیں لیتی ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ جمہوریت نہیں ہے۔ جو لوگ تنقید کرنا چاہتے ہیں وہ تنقید کر سکتے ہیں۔‘

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *