بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے صرف ایک دن بعد شیخ حسینہ واجد سے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے صرف ایک دن بعد شیخ حسینہ واجد سے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا

بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے صرف ایک دن بعد شیخ حسینہ واجد سے استعفے کا …

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش  میں  انتخابات کے نتائج آتے ہی شیخ حسینہ واجد سے  استعفے کے مطالبے  کیے جارہے ہیں ۔ بنگلہ دیش کی اپوزیشن جماعت  نیشنلسٹ پارٹی کی سٹینڈنگ کمیٹی کے رکن عبدالمعین خان نے اپوزیشن کی جانب سے استعفیٰ دینے اور  ’’ڈمی الیکشن‘‘ کو منسوخ کرنے کا مبطالبہ کیا ہے ۔ “جنگ ” کی خصوصی رپورٹ کے مطابق عام انتخابات کے صرف ایک دن بعد وزیر اعظم شیخ حسینہ سے فوری استعفیٰ کا مطالبہ کیا گیا ہے جنہوں نے کم ٹرن آؤٹ پولز میں کامیابی کا دعویٰ کیا لیکن ابھی5 سال کی مسلسل چوتھی مدت کے لئے عہدہ سنبھالنا ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *