بنگلہ دیش کے انتخابات آزادانہ  اورمنصفانہ تھے یا  نہیں؟ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا رد عمل بھی آ گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بنگلہ دیش کے انتخابات آزادانہ  اورمنصفانہ تھے یا  نہیں؟ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا رد عمل بھی آ گیا

بنگلہ دیش کے انتخابات آزادانہ  اورمنصفانہ تھے یا  نہیں؟ ترجمان امریکی …

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش کے انتخابات آزادانہ  اورمنصفانہ تھے یا  نہیں؟ اس حوالے سے امریکہ کا رد عمل بھی آ گیا ہے ۔ عالمی خبر راں ادارے “اے ایف پی ” کے مطابق امریکہ نے  کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے انتخابات آزادانہ یا منصفانہ نہیں تھے کیونکہ اپوزیشن کے بائیکاٹ اور بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کی وجہ سے وزیر اعظم شیخ حسینہ نے پانچویں بار ووٹ حاصل کیا ۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ یہ انتخابات آزادانہ یا منصفانہ نہیں تھے اور ہمیں افسوس ہے کہ تمام جماعتوں نے حصہ نہیں لیا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *